سندھ رینجرزکی جانب سے کراچی میں یوم علی کے جلوس میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظرسکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔

ـ 1 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size
سندھ رینجرزکی جانب سے کراچی میں یوم علی کے جلوس میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظرسکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔

کراچی میں سندھ رینجرزکے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کرنل جعفرعباس نے کہا کہ حضرت علی کے یوم شہادت کے موقع پردہشتگردی کے کسی بھی واقعے سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوم علی کےموقع پرنکلنے والے جلوسوں کوفل پروف سکیورٹی فراہم کیا جائے۔ نشترپارک سے حسینیہ ایرانیاں کھارادرتک نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے راستوں پررینجرزاہلکار تعنیات ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے پورا شہرسیل ہوگا جبکہ جلوس میں شامل ہونے والے افراد کی جامع تلاشی لی جائے گی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions