کراچی (جی این آئی) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل نوید قمر نے کہا ہے کہ سوئی سدرن گیس میں بحال کئے جانے والے ملازمین کو تعیناتی کے لیٹر جلد جاری کر دیے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں سوئی سدرن گیس کے ہیڈآفس میں چارٹر آف ڈیمانڈ کی تقریب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے ایس ایس جی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ہدایت کی ہے کہ تین سال سے زائد کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے۔
Post New Comment