تازہ ترین:

مجیب الرحمن شامی اے پی این ایس کے صدر‘ جبار خٹک سیکرٹری جنرل منتخب

ـ 1 اپریل ، 2009
  • Adjust Font Size

کراچی (پ ر) اے پی این ایس کی جنرل کونسل کے سالانہ اجلاس میں رونامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی کو متفقہ طور پر صدر‘ ڈاکٹر جبار خٹک کو سیکرٹری جنرل‘ محمد اسلم قاضی سینئر نائب صدر‘ ممتاز اے طاہر نائب صدر‘ سید محمد منیر جائنٹ سیکرٹری اور مہتاب خان فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ اجلاس حمید ہارون کی چیئرمین شپ میں منعقد ہوا جس میں 173 ارکان نے شرکت کی۔ الیکشن کمشن یونین ریاض کی سربراہی میں قائم کیا گیا تھا جبکہ غلام نبی چانڈیو اور سید حمید حسین اس کے ارکان تھے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions