کراچی (سٹاف رپورٹر) پی آئی اے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور وزارت دفاع نے پی آئی اے کے پائلٹوں کی ملازمت کو لازمی سروس قرار دے دیا ہے جس کے ساتھ پی آئی اے کے پائلٹوں اور انتظامیہ کے تنازعہ نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ دوسری جانب پی آئی اے کے پائلٹوں نے حکومت کے احکامات کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پائلٹوں کو آرام کا حق دیئے بغیر ان سے فلائنگ کرائی جا رہی ہے۔
Post New Comment