اسلام آباد : معروف ادب شناس سماجی شخصیت بیگم سرفراز اقبال کی ساتویں برسی منائی گئی

ـ 27 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (پ۔ ر) معروف ادب شناس اور ادب نواز سماجی شخصیت بیگم سرفراز اقبال کی ساتویں برسی گزشتہ روز منائی گئی۔ اسلام آباد میں ایک مقامی ہوٹل میں انکی برسی کی تقریب ہوئی جس میں انکی سماجی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ آسٹریلوی مصنف سینڈی میک کیوٹن نے خصوصی طور پر انکی خدمات پر روشنی ڈالی۔ تقریب کی صدارت وفاقی وزیر صحت مخدوم شہاب الدین نے کی جبکہ وزیر بہبود آبادی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان مہمان خصوصی تھیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions