تازہ ترین:

سندھ سے بلامقابلہ منتخب ہونیوالے 11 سینیٹروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

ـ 18 فروری ، 2009
  • Adjust Font Size

اسلام آباد(ریڈیو نیوز) الیکشن کمیشن نے سینٹ کے انتخابات میں سندھ سے بلامقابلہ کامیاب ہونے والے گیارہ ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سینیٹ الیکشن میں عمومی نشستوں پر متحدہ قومی موومنٹ کے بابر غوری، عبدالحسیب، پیپلز پارٹی کے سید فیصل رضا عابدی، اسلام الدین شیخ، گل محمد لاٹ، کھٹومل، خواتین کی نشستوں پر شیرالہ ملک، الماس پروین، جبکہ ٹیکنو کریٹس کی نشستوں پر وفاقی وزیر قانون فاروق نائیک اور مشیر داخلہ رحمان ملک کو بلامقابلہ کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions