تازہ ترین:

آزادی کشمیریوں اور افغانستان میں شکست امریکہ کا مقدر ہے

ـ 17 اگست ، 2011
  • Adjust Font Size

منڈی بہاﺅ الدین /میرپور (نامہ نگار + نمائندہ خصوصی) جماعة الدعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے کے لئے امریکہ بھارت کی سرپرستی کر رہا ہے۔ حکمران ہندو بنئے کی سازشوں کو سمجھیں اور مسئلہ کشمیر پر اپنے اصولی موقف پر کاربند رہیں۔ منڈی بہاﺅ الدین میں درس قرآن کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام دشمن قوتوں کے وسائل‘ اسلحے اور ٹیکنالوجی سب ناکام ہو چکے ہیں‘ مسلمانوں کی قربانیوں کے نتیجہ میں اللہ تعالی حالات تبدیل کر رہا ہے میرپور میں تربیتی و اصلاحی نشست سے خطاب کرتے کہا کہ افغانستان میں شکست امریکہ کا مقدر ہے ۔ ہیں کہ آزادی اب کشمیریوں کا مقدر ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions