ایوان صدر میں اجلاس‘ زرداری وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ایوان صدر میں گزشتہ رات ایک اجلاس ہوا جس میں صدر‘ وزیراعظم اور آرمی چیف شریک ہوئے۔ اجلاس میں ملک کی سلامتی کے امور سے متعلق اہم امور پر صلاح مشورہ کیا گیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions