اسلام آباد : بلور کے عشائیہ میں گیلانی سے چودھری نثار کی ملاقات

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کی رہائش گاہ پر ہونے والے عشائیہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سرحد اویس غنی اور وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبہ سرحد کے نام کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions