حکومتی دعوؤں کے برعکس بدنام زمانہ تنظیم بلیک واٹر کےارکان ابھی تک دارالحکومت اسلام آباد میں سرگرم ہیں۔

ـ 13 جولائی ، 2010
  • Adjust Font Size
حکومتی دعوؤں کے برعکس بدنام زمانہ تنظیم بلیک واٹر کےارکان ابھی تک دارالحکومت اسلام آباد میں سرگرم ہیں۔

روزنامہ نوائے وقت کی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ بلیک تنظیم کے مالک ایرک پرنس نے یقین دہانی کرائی تھی کہ ان افراد کو دو سے تین ہفتوں میں واپس بلا لیا جائے گا تاہم اس  پر تاحال عمل نہیں ہوسکا ۔ رپورٹ کے مطابق بلیک واٹر کے سینکڑوں ارکان اسلام آباد میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث بدنام زمانہ تنظیم بلیک واٹرکی اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرعلاقوں میں موجودگی عوام کے لیے باعث تشویش ہے۔ پاکستان کے علاوہ مشرق وسطیٰ اور دیگر خطے بھی بلیک واٹر کی سرگرمیوں پر ناخوش ہیں ۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions