13 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کا فیصلہ

ـ 11 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے 13مےجر جنرلز کو لےفٹےننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دےنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد کردےا جائے گا،عسکری ذرائع کے مطابق ترقی پانے والوں مےں پاک فوج کے ترجمان مےجر جنرل اطہر عباس،ڈی جی اےنٹی نارکاٹس فورس سےد شکےل حسےن،ڈی جی پرسنل اےڈمنسٹرےشن مےجر جنرل گل محمد،ڈی جی رےنجر پنجاب مےجر جنرل لےاقت علی،کمانڈنٹ پی اےم اے کاکول مےجر جنرل راحےل شرےف،ڈی جی اےن ڈی ےو مےجر جنرل اطہر علی شاہ،کمانڈنٹ اےف سی مےجر جنرل طارق خان،کمانڈنٹ انفےنٹری سکول کوئٹہ آغا محمد عمر فاروق،ڈائرےکٹر آئی اےس آئی مےجر جنرل ظہےر الاسلام ،ڈی جی سےکورٹی آئی اےس آئی مےجر جنرل ممتاز باجوہ،ڈی جی اےس پی ڈی مےجر جنرل اوصاف علی اور مےجر جنرل وجاہت علی و مےجر جنرل طارق محمود شامل ہےں،عسکری ذرائع نے بتاےا کہ آرمی چےف جنرل اشفاق پروےز کےانی نے ان ترقےوں کی اصولی منظوری دےدی ہے جس کا باضابط نوٹےفکےشن اسی ہفتے جاری کردےا جائے گا۔
ترقی فیصلہ

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions