گیلانی کا نواز شریف اور اسفندیار کو فون آئینی پیکج پر تبادلہ خیال
ـ 9 فروری ، 2010
Adjust Font Size
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور این پی کے سربراہ اسفندیار ولی سے فون پر بات چیت کی ہے۔ انہوں نے دونوں رہنماﺅں سے آئینی اصلاحات اور آئینی پیکج پر تبادلہ خیال کیا۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment