اسلام آباد (ریڈیو نیوز) وزیر داخلہ رحمان ملک نے مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون کرکے یقین دہانی کرائی ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بلیک واٹر موجود نہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے رحمان ملک سے کہا کہ اسلام آباد میں تعینات بلیک واٹر کے اہلکاروں کی تعداد 9 ہزار ہے۔

Post New Comment