موسم گرما میں پاک چین انسداد دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشقیں ہونگی

ـ 8 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان اور چین رواں سال موسم گرما میں انسداد دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔ اس مہینے کے اوائل میں دونوں ملکوں کے فوجی ماہرین ان مشقوں کے انعقاد پر باہمی مشاورت کر چکے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان اس نوعیت کی یہ تیسری مشترکہ مشقیں ہوں گی۔ ان مشقوں کو فرینڈشپ 2010 کا نام دیا گیا ہے۔پاکستان اور چین نے انسداد دہشت گردی کی پہلی مشترکہ مشق 2004 میں کی تھی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions