”پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس“ وزرا کو بیرون ملک دوروں سے روک دیا گیا

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (جاوید صدیق) ماہ رواں مےں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے انعقاد کے پیش نظر حکومتی ارکان اسمبلی خصوصاً وزراءکو بیرون ملک دوروں سے روک دیا گیا ہے۔ نوائے وقت کو معتبر ذرائع نے بتایا کہ مارچ مےں صدر زرداری کے اعلان کے مطابق ان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل سترہویں ترمیم کے خاتمے اور اٹھارویں ترمیم کی منظوری کے لئے دونوں ایوانوں کے اجلاس ہونگے جن مےں سرکاری ارکان اور وزرا کی شرکت کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔
روک دیا گیا

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions