تازہ ترین:

عالمی بنک اور آئی ایم ایف کی ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کی تجویز

ـ 7 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ریڈیو نیوز) عالمی بنک اور آئی ایم ایف نے پاکستان کو ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے‘ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پرچون سطح پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کے لئے 5 رکنی سپیشل کمیٹی فوری طور پر قائم کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹیلرز اشیاء پر خریدار سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس آئندہ مالی سال سے لئے جانے کا امکان ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions