اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ رحمن ملک کے حکم پر تھانہ مارگلہ پولیس نے اسلام آباد میں جلسہ عام کرنے پر امیر جماعت اہلسنت والجماعت مولانا احمد لدھیانوی سمیت 6 رہنماﺅں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ایف آئی آر کو سیل کر دیا۔
Post New Comment