زرداری نے نسیم بیگ کو مشیر خزانہ بنانے کا نوٹیفکیشن رکوا دیا، حفیظ پاشا پھر ریس مےں شامل

ـ 6 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے معروف معیشت دان نسیم بیگ کو مشیر خزانہ بنانے کا نوٹیفکیشن رکوا دیا، صدر نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کر کے نوٹیفکیشن ایک ہفتے کے لئے موخر کرا دیا۔ معروف معیشت دان حفیظ پاشا پھر مشیر خزانہ کی ریس مےں شامل ہوگئے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions