مسابقتی کمشن کو برقرار‘ موثر بنانے کیلئے عالمی بینک کا حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ

ـ 6 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (عترت جعفری) عالمی بنک نے مسابقتی کمشن پاکستان کو کمزور کرنے یا ادارے کا بوریا بستر گول کرنے کی کوشش کا نوٹس لیا ہے اور حکومت پاکستان کو ایک خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اسے یاددہانی کرائی جائے گی کہ تخفیف غربت کے پروگرام (پی آر ایس پی) کے تحت کروڑوں ڈالر کی تیسری قسط کا اجرا مسابقتی کمشن کے قائم اور موثر رہنے سے مشروط ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ خط آئندہ ہفتے حکومت پاکستان کو ارسال کیا جا رہا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions