راجہ صاحب! لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کی کوئی نئی تاریخ نہ دیں: گیلانی

ـ 5 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پانی و بجلی کے وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف سے کہا ہے کہ وہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے کوئی نئی تاریخ نہ دیں۔ سیاست میں تاریخیں نہیں دی جاتیں۔۔ پیر کو سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں سیکٹر ڈی۔12 کے الاٹیوں میں لیٹرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کے دوران بجلی کی کمی کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اس حوالے سے عوام کی تشویش سے آگاہ ہے۔ انہوں نے سی ڈی اے سے کہا کہ سٹریٹ لائٹس کیلئے انرجی سیور استعمال کئے جائیں۔ اس سے راجہ صاحب کو بھی فائدہ ہو گا اور ہمیں بھی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions