لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ سے متعلق سوال پر پرویز اشرف تقریب کے دوران ڈائس چھوڑ کر چلے گئے
ـ 4 اگست ، 2009
Adjust Font Size
اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) کئی بار لوڈ شیڈنگ دسمبر 2009ء تک ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والے وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف ایک تقریب کے دوران لوڈ شیڈنگ کے خاتمے سے متعلق سوال پر پوچھنے پر ڈائس چھوڑ کر چلے گئے۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment