تازہ ترین:

زرداری کی زیر صدارت پنجاب میں پیپلز پارٹی کے وزراء کا اجلاس‘ مسلم لیگ ن سے تعلقات کا جائزہ

ـ 3 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پنجاب حکومت میں شامل پیپلز پارٹی کے وزراء کا اجلاس ہوا‘ اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ تعلقات کار کا جائزہ لیا گیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions