سینٹ کا اجلاس کل دوبارہ شروع ہوگا

ـ 1 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کا اجلاس کل پیر 2 اگست کی شام ساڑھے چار بجے دوبارہ شروع ہو گا۔ جمعہ کو ہونےوالے اجلاس کے ایجنڈے پر سات آئٹمز تھے جن میں وقفہ سوالات قائمہ کمیٹیوں کی دو رپورٹیں اور ایک بل شامل تھا۔ ایجنڈے کی کارروائی مکمل ہونے پرچیئرمین فاروق ایچ نائیک نے اجلاس پیر کی شام ساڑھے چار بجے تک ملتوی کردیا تھا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions