صدر کے دورے: پیپلز پارٹی لندن اخراجات برداشت کر رہی ہے: فوزیہ.... خزانے سے خرچ کی خبر بے بنیاد ہے: ترجمان

ـ 1 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (اے پی پی + آن لائن) فوزیہ وہاب نے کہا ہے کہ صدر کے دورہ برطانیہ اور فرانس کے اخراجات پیپلز پارٹی لندن برداشت کر رہی ہے، قومی خزانہ سے اس پر کوئی خرچہ نہیں ہوگا اور صدارتی ترجمان نے کہا کہ دوروں پر خزانے سے بھاری اخراجات کی خبریں بے بنیاد ہےں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions