کراچی (وقت نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ حقانیہ کو بےنظیر قتل میں ملوث کرنا مدارس کے خلاف عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے‘ جامعہ حقانیہ خود کو تنہا نہ سمجھے وفاق المدارس اور عوام جامعہ حقانیہ کے ساتھ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہنماو¿ں مولانا سلیم اللہ‘ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری‘ انوارالحق‘ قاضی عبدالرشید اور دیگر نے کیا۔ حنیف جالندھری نے جامعہ حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا انوارالحق کو فون کر کے ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اور کہا کہ جامعہ حقانیہ خود کو تنہا نہ سمجھے۔
وفاق المدارس
Post New Comment