شاہ جہان اخونزادہ نے بحیثیت ضلع قاضی سوات چارج سنبھال لیا

ـ 28 اگست ، 2009
  • Adjust Font Size

پشاور (بیورو رپورٹ) شاہ جہان اخونزادہ ضلع قاضی/ ڈسٹرکٹ جج نے بحیثیت ضلع قاضی سوات چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے جوڈیشل آفیسرز‘ سٹاف‘ وکلاءاور ضلعی حکومت کے آفیسرز سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے قاضی صاحبان اور عدالتی عملہ کو دیانتداری‘ محنت اور باقاعدگی سے اپنے فرائض کی انجام دہی کی ہدایت کی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions