چین فوری طور پر 2کروڑ ڈالر، برطانیہ 60لاکھ پاﺅنڈ دےگا

ـ 27 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد + مانچسٹر (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) چینی سفیر نے کہا کہ ان کا ملک سیلاب زدگان کےلئے فوری طور پر 2کروڑ ڈالر امداد دےگا، بھارت یونیسف کی وساطت سے سیلاب زدگان کےلئے 60کروڑ پاﺅنڈ دے گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے برطانوی اور پولش ہم منصب کو فون کیا، دونوں ممالک نے متاثرین کی ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions