دوشنبے (اے ایف پی) تاجکستان میں ایک جیل سے پچیس عسکریت پسند قیدی پانچ محافظوں کو ہلاک کرکے فرار ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ قیدی اسلامی عسکریت پسند تھے اور انہیں تیس سال سزائے قید سنائی گئی تھی۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فرار ہونے والے قیدی افغانستان جا سکتے ہیں۔
Post New Comment