چین نئے سال کی تقریبات میں آتشزدگی ‘ 35 افراد ہلاک
ـ 21 فروری ، 2010
Adjust Font Size
بیجنگ (اے پی پی) چین میں نئے سال کی ایک طویل تقریبات کے دوران آتشزدگی کے مختلف واقعات میں 35 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ آتشزدگی سے مجموعی طور پر 4.2 ملین ڈالر کا مالی نقصان ہوا ۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment