ایران میں بم دھماکوں کے بعد پاک ایران سرحد سیل‘ شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا‘ تجارتی سرگرمیاں معطل

ـ 19 جولائی ، 2010
  • Adjust Font Size

گوادر (جی این آئی) ایران میں بم دھماکوں کے بعد پاک ایران سرحد کو سیل کر دیا گیا ہے۔ دو روز قبل ایران کے شہر زاہدان میں دو بم دھماکوں کے بعد ایرانی حکام نے پاک ایران سرحد کو مکمل طور سیل کر دیا ہے۔ دونوں جانب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سرحد بند ہونے کے باعث تجارتی سرگرمیاں بھی معطل ہو گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ایران نے سرحد کو اس لئے سیل کیا ہے تاکہ حملہ آور سرحد پار کرکے فرار نہ ہو سکیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions