اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) بھارت نے کابل میں اپنے سفارت خانے کو خودکش حملوں سے بچانے کے لئے نئی عمارت کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ اخبار”ٹائمز آف انڈیا“ کے مطابق نئی عمارت میں 500 افراد کی رہائش گاہیں بھی ہونگی۔ سفارت خانے کو بم پروف بنانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔
Post New Comment