بنگلہ دیش ہمارے سرحدی علاقے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے:: بھارت کا الزام

ـ 17 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

شیلانگ(آن لائن) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ بنگلہ دیش اس کی سرحدی زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے،بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی سےکورٹی فورس(بی اےس اےف) کے اےک آفےسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتاےا ہے کہ بنگلہ دےش رائفلز آسام کے سرحدی علاقے مےگاسےا کے مقامی دےہاتےوں کے ساتھ ملکر ہماری سرحدی زمےن پر قبضہ کرنا چاہتی ہے،انہوں نے کہا کہ بی اےس اےف کی فائرنگ سے بی ڈی آر سے ملے ہوئے3بھارتی دےہاتی سرحد پار کرتے ہوئے زخمی بھی ہوئے تھے،انہوں نے کہا کہ 4فروری کے بعد سے بی ڈی آر کے روےے مےں ےہ تبدےلی دےکھی گئی ہے،تاہم بنگلہ دےشی حکومت اور سرحدی فورس نے بھارتی الزام کو مسترد کردےا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions