بنگلہ دیشی اور بھارتی فوج کے درمیان فائرنگ‘ 18 دیہاتی زخمی

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

ڈھاکہ (اے ایف پی) بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحدی فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 18 بنگلہ دیشی دیہاتی زخمی ہو گئے ۔اتوار کو بھارتی قبائلی علاقے کے رہائشی بنگلہ دیش کے علاقے میں مچھلی پکڑنے کیلئے داخل ہو ئے تو بھارتی سکیورٹی فورسز نے ان پر فائرنگ کر دی ۔جس کے بعد بنگلہ دیش گارڈز نے بھی جوابی کارروائی کی۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والی فائرنگ کے نتیجے میں 18 بنگلہ دیشی زخمی ہو گئے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions