بغلان: طالبان کے 2گروپوں میں لڑائی،50ہلاک

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کابل+لندن (اے ایف پی)افغان صوبے بغلان میں دو طالبان گروپوں میں جھڑپ سے 50افراد ہلاک ہوگئے۔جھڑپ طالبان اور جزب اسلامی کے حامیوں میں ہوئی۔ جبکہ صوبہ ہلمند کے علاقے سنگین میں بم دھماکے سے ایک برطانوی فوجی ہلاک ہو گیا۔ ادھر افغانستان کے شمالی علاقے میں طالبان کے راکٹ حملے میں افغان رکن پارلیمنٹ فوزیہ خوضی زخمی ہو گئی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions