پارا چنار (آئی این پی) کرم ایجنسی میں فورسز کی گاڑی پر بم حملہ اور شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاںبحق اور 12 زخمی ہو گئے جبکہ دو روز قبل اسی علاقے سے اغوا کئے جانے والے 5 اہلکار تاحال لاپتہ ہیں۔ چارسدہ میں مسلح افراد نے لڑکیوں کے سرکاری پرائمری سکول کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا۔
Post New Comment