نیویارک (پی پی آئی) سابق صدر مشرف نے کہا ہے کہ افغانستان مےں ناکامی یا انخلا کا کوئی آپشن نہیں ہونا چاہئے بلکہ یہ جنگ ہر صورت جیتی جانی چاہئے۔ نیویارک مےں اپنے لیکچر مےں انہوں نے کہا کہ اگر امریکی نیٹو فورسز طالبان مخالف قبائل سے اتحاد کر لیں تو افغانستان مےں استحکام آسکتا ہے۔ انہوں نے ماضی کی امریکی پالیسیوں پر بھی تنقید کی۔
Post New Comment