اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+ رائٹرز) سیکرٹری داخلہ نے کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کیساتھ سرحد تجارت کیلئے کھول دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے 4ماہ قبل سیستان میں بم دھماکوں کے بعد سرحد بند کر دی تھی۔ صوبائی سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی نے بتایا کہ غیرقانونی افراد کی نقل و حرکت اور سمگلنگ روکنے کیلئے سرحد کے دونوں جانب سیکورٹی میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔
Post New Comment