تازہ ترین:

حیدر آباد: تلخ کلامی پر مقامی سیاسی رہنما اور ایکسائز پولیس میں تصادم‘ دوطرفہ فائرنگ

ـ 2 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

حیدرآباد (ریڈیو مانیٹرنگ) حیدر آباد میں تلخ کلامی پر مقامی سیاسی رہنما کا ایکسائز پولیس سے جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں سیاسی رہنما اور اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی اور لوگوں نے خوف زدہ ہوکر بازار بند کرنا شروع کر دئیے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions