بزرگ سیاستدان اورجمہوری وطن پارٹی کے بانی نواب اکبرخان بگٹی کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔

ـ 26 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
بزرگ سیاستدان اورجمہوری وطن پارٹی کے بانی نواب اکبرخان بگٹی کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔

نواب محمد اکبرخان بگٹی کی چوتھی برسی کے موقع پرجمہوری وطن پارٹی اوربلوچستان ریپبلیکن پارٹی سمیت کئی سیاسی جماعتوں نے کوئٹہ سمیت پورے صوبہ بلوچستان میں شٹرڈاؤن، پہیہ جام ہڑتال اور یوم سیاہ کی کال دی ہے۔ اس ہڑتال کی حمایت کا اعلان بلوچ قوم پرست جماعتوں،تاجروں اور وکلا نے کیا ہے۔ بزرگ سیاستدان نواب اکبرخان بگٹی کوچھبیس اگست دوہزارچھ کو کوہلوکے پہاڑی سلسلے ترتانی میں شہید کردیا گیا تھا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions