مسلم لیگ نون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں احسن اقبال نے کہا ہےکہ الطاف حسین گزشتہ بیس سال سے خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزاررہے ہیں، انہیں پاکستان کے معاملات میں مداخلت کاکوئی حق نہیں۔ مسلم لیگ نون کے سنیئررہنما کاکہناتھا کہ میاں محمد نوازشریف خالصتاً پاکستانی ہیں اوران کی جڑیں عوام میں ہیں،اسی لیے وہ آج مشکل گھڑی میں عوام میں موجود ہیں،باہربیٹھ کربیان بازی نہیں کررہے۔
Post New Comment