پشاور ہائیکورٹ بار نے الطاف حسین کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایم کیو ایم پرپابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ـ 24 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
پشاور ہائیکورٹ بار نے الطاف حسین کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایم کیو ایم پرپابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 پشاور میں ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدرسید عتیق شاہ نےکی ۔ اس موقع پر دیگر سینئر وکلاء بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ الطاف حسین کا بیان پاکستانی عوام اورجمہوریت کے خلاف منظم سازش ہے۔ اس موقع پر دیگر مقررین نے بھی الطاف حسین کے بیان کی مخالفت کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions