وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کا وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو ٹیلی فون، سانحہ لاہور میں ضائع ہونےوالی قیمتی جانوں پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار۔

ـ 2 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size
وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کا وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو ٹیلی فون، سانحہ لاہور میں ضائع ہونےوالی قیمتی جانوں پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار۔

وزیراعظم کاکہناتھا کہ اس موقع پوری قوم دہشتگردی کے خاتمے کےلئے متحد ہے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے وزیر اعظم سے جمعے کے روزمشترکہ مفادات کونسل کے بلائے جانے والے اجلاس کو موخر کرنے کی درخواست کی۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو یقین دہانی کرائی کہ دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کے بعد مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions