تازہ ترین:

پاکستانی حکومت اور فوج کا تنازعہ ان کا اندرونی معاملہ ہے: امریکہ

ـ 30 دسمبر ، 2011
  • Adjust Font Size

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ مستقبل میں پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، تعلقات کے حوالے سے 2011ءمشکل سال تھا، امید ہے 2012ءمیں تعلقات میں بہتری آ جائے گی۔ پاک فوج اور حکومت کا تنازعہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان کی ترقی، تعلیم اور دیگر شعبوں میں مدد کر رہے ہیں۔ پاکستان کو پرامن، خوشحال اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان کو نیک نیتی کے پیغام کے لئے ہرممکن ذرائع استعمال کر رہے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter