اسلامک ریلیف یو ایس اے کا ہیٹی میں زلزلہ سے متاثرین کیلئے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان

ـ 15 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی امدادی تنظیم اسلامک ریلیف یو ایس اے نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہیٹی میں زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے ایک ملین ڈالر کا امدادی سامان بھجوائے گی۔ امداد مقامی چرچ کے تعاون سے بھیجی جائے گی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter