طائف (ممتاز احمد بڈانی) مسلم لیگی رہنما راجہ کمال اور راجہ محمد ریاض نے طائف میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیلاب زدگان کے لئے امدادی مہم چلائی گئی جس میں کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اکٹھی ہونے والی دو لاکھ روپے کی رقم نوائے وقت ریلیف فنڈ میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
Post New Comment