بارسلونا: سپین بھر سے پاکستانی مئی کو کریکٹر سرٹیفکیٹ اور امیگریشن قوانین کیخلاف احتجاج کرینگے

ـ 30 اپریل ، 2009
  • Adjust Font Size

بارسلونا( نمائندہ خصوصی) 17 مئی کو سپین کے شہر بارسلونا کے پلاسہ یونیورسٹی کے علاوہ کئی مقامات سے پاکستانیوں کے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ اور امیگریشن قوانین کے خلاف احتجاجی جلوس نکالے جائیں گے۔ جلوس میں سپین سے تعلق رکھنے والی ویلفیئر ایسوسی ایشنز اور تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں یہ تنظیمیں کاغذات سب کے لئے تنظیم کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter