سپین میں سالہ طالبعلم کے سوائن فلو میں مبتلا ہونے کا انکشاف
ـ 30 اپریل ، 2009
Adjust Font Size
سپین (نمائندہ خصوصی) میکسیکو سے پھیلنے والا وبائی نزلہ کے شکار یورپی بھی ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپین میں اس نزلہ کا پہلا شکار الپاستے کا 23 سالہ طالب علم ہے جبکہ اس مرض کے 8 متاثرہ افراد پر طبی تحقیقات جاری ہیں۔
Post New Comment