سپین (نمائندہ خصوصی) 2008ءمیں سپین میں داخل ہونے کی کوشش میں تقریباً تین ہزار امیگرینٹس جان کی بازی ہار گئے۔ اس بات کا انکشاف شمالی سپین کی ہیومن رائٹس تنظیموں نے کیا ہے۔ ان ہلاک ہونے والوں کا تعلق افریقہ سے ہے اوران میں اکثریت کی موت سمندر میں ڈوبنے سے ہوئی ہے۔ سپین کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ سپین کی حدود میں ڈوبنے والے 74 ہزار افریقی نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔
Post New Comment