سپین: پانچ سالہ پاکستانی بچی کھڑکی کھولتے ہوئے پانچویں منزل سے گر کر جاں بحق

ـ 8 مئی ، 2009
  • Adjust Font Size

سپین ( نمائندہ خصوصی)بسوس مار میں تین سالہ بچی عائشہ اکرم پانچویں منزل سے کھڑکی کھولتے ہوئے نیچے گر کر جاں بحق ہو گئیں۔صدر آزاد کشمیر اظہار افسوس کے لئے ائیر پورٹ سے سیدھے محمد اکرم کے گھر پہنچ گئے ۔تفصیل کے مطابق آزاد کشمیر کے گاوں موضع بڑھنگ کے رہائشی محمد اکرم کی اکلوتی تین سالہ بچی عائشہ اکرم گھر میں کھیلتے ہوئے کمرے میں موجود کھڑکی کھول رہی تھی کہ زور لگاتے ہو ئے اپنے آپ پر قابومیں نہ رکھ سکی ۔اور پانچویں منزل سے نیچے گر گئی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter