تازہ ترین:

سپین میں رضا کارانہ طور پر ملک چھوڑنے والے تارکین وطن کی تعداد میں فیصد اضافہ ہو گیا

ـ 8 اپریل ، 2009
  • Adjust Font Size

سپین (نمائندہ خصوصی) سپین میں گزشتہ سال کے دوران رضا کارانہ طور پر ملک چھوڑنے والے تارکین وطن کی تعداد 54 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال رواں میں 1800 افراد نے ملک چھوڑنے پر آمادگی کا اظہار کیا جبکہ 2007ءمیں 1184 امیگرنٹس اپنے وطن لوٹ گئے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter